Saturday, October 2, 2010
Friday, November 27, 2009
Friday, October 16, 2009
Friday, October 9, 2009
Ajeeb Baat - عجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب بات
عجــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب بات
100 ریال
ہمیں اتنی بڑي رقم لگتی ہے جب ہم مسجد ساتھ لے کر جاتے ہیں صدقہ دینے کے لیے
مگر
بڑی معمولی رقم لگتی ہے جب ہم بازار لے کر جاتے ہیں
عجیب
کسی وزیر یا بادشاہ کے دربار میں حاضری کو خوش نصیبی اور اعزاز تصور کرتے ہیں ان کے دربار میں ہمارےادب و احترام کی کوئی مثال نہیں ملتی
مگر
اللہ کے سامنے حاضری ہی بھاری لگتی ہے اور پھر اللہ کے دربار میں جمائی ، سستی، اور کاہلی کی کوئی مثال نہیں ملتی
عجیب
دو گھنٹے
ہمیں بہت طویل لگتے ہیں مسجد میں
مگر
یھی دو گھنٹے بہت قصیر لگتے ہیں سینما میں
عــــــــــــــــــــــــــــــــجیب
ایک گھنٹہ
ہمیں بہت طویل لگتا ہے اللہ کی عبادت میں
مگر
یہی ایک گھنٹہ بہت معولی لگتا ہے انٹرنٹ پر یا ٹی وی کے آگے
عــــــــــــــــــــــــــــجیب
ہمیں قرآن کے دو صفحے پڑھنا بے حد مشکل لگتا ہے
مگر
اس کے برعکس
ناولز کی کتابیں پڑھنا بے حد آسان۔۔۔۔
عــــــــــــــــــــــــجیب
ہم میڈیا و اخبارات کی باتوں پر تصدیق کرنے میں دیر نہیں کرتے
مگر
قرآن جو کہتا ہے اس پر شک و شبہات میں پڑے ہیں
عــــــــــــــــــــــــــجیب
کیسے یک دم ہم مغرب کے تہذیب میں رنگ جاتے ہیں اور ان کے طریقے اپنا لیتے ہیں
مگر
! اپنے رسول عليه الصلاة والسلام کے طریقے (سنت) کو اپنانا گوارا نہیں
عــــــــــــــــــــــــــجیب
ہمیں دعاء کے وقت ہر بات یاد نہیں آتی
مگر
دوستوں سے گپے مارتے ہوۓ دنیا جہاں کی باتیں یاد آتی ہیں
عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب
ہر پارٹی یہ مجمع میں لوگو کی کثرت آگے نظر آتی ہے
مگر
مسجد میں پہلی صف کی رغبت نظر نہیں آتی
لوگو کی کثرت آخری صف میں نظر آتی ہے
عجـــــــــــــــــــــــــــــــــــــیب
ہمیں قرآن کی دو آیتیں یاد کرنا بہت مشکل لگتاہے
مگر
گانے اور ترانے یک دم یاد کر لیتے ہیں
آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"جنت ناگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے اور جھنم خوشگوار چیزوں سے گھیری گئی ہے "
(جو انسانی نفس کو خوشگوار لگتی ہے)
رواہ مسلم
اور آپ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
"دنیا کی مٹھاس آخرت کی کڑواہٹ ہے اور دنیا کی کڑواہٹ آخرت کی مٹھاس ہے"
رواہ احمد و الحاکم
فَأَمَّا مَن طَغَى
تو جس [شخص] نے سر کشی کی ہوگی
وَآثَرَ الْحَيَاةَ الدُّنْيَا
اور دنيوی زندگی کو ترجيح دی ہوگی
فَإِنَّ الْجَحِيمَ هِيَ الْمَأْوَى
تو اس کا ٹھکانا جھنم ہی ہے
وَأَمَّا مَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ وَنَهَى النَّفْسَ عَنِ الْهَوَى
ہاں جو شخص اپنے رب کے سامنے کہرے ہونے
سے ڈرتا رہا ہو گا اور اپنے نفس کو نفسی خواہش سے روکتا رہا ہوگا
فَإِنَّ الْجَنَّةَ هِيَ الْمَأْوَى
تو اس کا ٹھکانا جنت ہی ہے
وَلَا تَتَّبِعِ الْهَوَى فَيُضِلَّكَ عَن سَبِيلِ اللَّهِ
اور اپنے نفسانی خواہش کی پیروی نہ کرو ورنہ وہ تمہیں اللہ کی راہ سے بھٹکا دے گی
آج عمل کا دن ہے حساب کا نہیں
کل حساب کا دن ہوگا عمل کا نہیں
Labels:
Message
Friday, October 2, 2009
درود پاک کی فضیلت
فرمان اللہ تعالی ہے جس کا مفہوم یہ ہے- کہ اللہ اور اس کے فرشتے آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجیتے ہیں اے ایمان والوں تم بھی نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر درود بھیجو
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے جو مجھ پردرودپاک پڑھنابھول گیاوہ جنت کا راستہ بھول گیا
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جو شخص مجھ پرایک باردرود بھیجتاہے اللہ تعالی اس پردس رحمتیں بھیجتا ہے-اس کی دس خطائیں معاف کرتا ہےاور اس کے دس درجات بلند کرتاہے
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے کہ جس نے مجھ پرسو مرتبہ درودپاک پڑھااللہ تعالی اس پر سو رحمتیں ناذل فرماتا ہے
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے جس نے مجھ پر دس مرتبہ صبح اور دس مرتبہ شام درودپاک پڑھااسے قیامت کے دن میری شفاعت ملے گی
ارشادرسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے- مجھ پر درودپاک کی کثرت کروبے شک یہ تمہارے لئے
طہارت ہے
فرمان رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ وسلم ہے جس نے کتاب میں مجھ پر درود پاک لکھا توجب تک میرانام اس کتاب میں لکھا رہے گا فرشتے اس کےلیے استغفارکرتے رہیں گے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-مجھ پرکثرت سے درودپاک پڑھو بے شک تمہارا مجھ پردرودپاک پڑھنا تمہارے گناہوں کیلئے مغفرت ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جومجھ پرایک مرتبہ درودشریف پڑھتا ہے اللہ تعالی اس کیلئے ایک قراط اجر لکھتاہےاور ایک قراط اتد پہاڑجتنا ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے- مجھ پر درود شریف پڑھو اللہ تم پررحمت بھیجے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جب تم مرسلین (علیہم اسلام)پردرودپڑھوتومجھ پر بھی پڑھو بے شک میں تمام جہانوں کے رب کا رسول (صلی اللہ علیہ وسلم) ہوں
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جومجھ پرجمعہ کے روزدرودشریف پڑھے گامیں قیامت کے دن اُس کی شفاعت کروں گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس نے مجھ پر جمعہ کے روز دو سو بار درود پاک
پڑھا اُس کے دو سوسال کے گناہ معاف ہوں گے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جو شخص جمہ کے روز مجھ پرایک ہزارمرتبہ درود پڑھتا ہے وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا گھر دیکھ لے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جو شخص روزانہ مجھ پرایک ہزارمرتبہ درود پڑھتا ہے
وہ مرنے سے پہلے جنت میں اپنا گھر دیکھ لے گا
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-اُس شخص کی ناک خاک آلود ہو جس کے پاس میراذکر
ہواوروہ مجھ پر درود پاک نہ پڑھے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس کے پاس میراذکرہو اوروہ مجھ پردرودشریف نہ پڑھے تولوگوں میں وہ کنجوس ترین شخص ہے
فرمان مصطفٰے صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم ہے-جس کے پاس میراذکرہوااوراُس نےمجھ پردرودشریف نہ
پڑھا تتقیق وہ بدبخت ہوگیا
امیرالمومین حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ سے روایت ہےکہ دعا زمین و آسمان کے درمیان روکی جاتی
ہےجب تک تو اپنے نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود نہ بھیجے
اللہ تعالی ہم سب کو نبی صلی اللہ تعالی علیہ وسلم پر درود پاک پڑھنے کی توفیق دے اوردرود پاک کی برکت سے ہم سب کے اہل و عیال اور ساری امت مسلمہ کی بخشیش فرمائے آمین
ePak Blogger آپ کی دعاؤں کا طلب گار

Subscribe to:
Posts (Atom)